بس بہت ھو گیا
اب اگر آپ کاSmS
نہ آیا تو:
ھم بستر سے
کود کر اپنی جان دے دینگے:
اڑتے جہاز کے
نیچے لیٹ جائینگے:

سوکھی نھر میں
ڈوب کر اپنی جان
دے دینگے:
ڈسپرین کی گولی
کہاکر خودکشی
کر لینگے:
صبح کا سلام
قبول کر لو ورنہ:
نہیں تو ھم چائے
پی کر پھر سے سو جانیں گے

GØØD MÔRNING

0.00 avg. rating (0% score) - 0 votes